وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی 147ویں سالگرہ کے موقع پر مزار قائد پر حاضری

عرفان علی عرفان علی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی 147ویں سالگرہ کے موقع پر مزار قائد پر حاضری

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی 147ویں سالگرہ کے موقع پر مزار قائد پر حاضری دی۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مزار پر پہنچنے پر چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، کمشنر کراچی اور دیگر نے استقبال کیا

وزیراعلیٰ سندھ نے گورنر کامران ٹیسوری کے پہنچنے پر ان کا استقبال کیا

وزیراعلیٰ سندھ نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی

وزیراعلیٰ سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے

وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزراء، شرجیل میمن اور مکیش کمار چاولہ بھی تھے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار قائد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ قائد اعظم محمد علی جناح جیسے عظیم رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں،

آج قائد اعظم محمد علی جناح کا جنم دن ہے ان کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں،

یہ وقت اتحاد کا ہے، اور اتحاد سے ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،

آج کے دن ہمیں کشمیر کی مظلوم عوام کو بھی یاد کرنا چاہئے،

ہم کشمیری عوام کے ساتھ ہیں،

اب ایک نئی دہشت گردی کی لہر آئی ہے،

وزیراعلیٰ سندھ نے بنوں اور اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی

وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر نے قائداعظم محمد علی جناح کے خاندان سے ملاقات کی

 قائد اعظم کی فیملی اس موقع پر مزار پر موجود تھی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

 وزیراعلیٰ سندھ نے قائداعظم کی فیملی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہم سیلاب متاثرین کی تکلیف اور انکے مسائل سے آگاہ ہیں،