لاہور،نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہواہے

نزاہت خان نزاہت خان

لاہور،نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہواہے

لاہور،نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہواہے

اجلاس کی صدارت چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کررہے ہیں

لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا،ملتان سلطان کے حیدر اظہر،اسلام آباد یونیائٹڈ کے علی نقوی،کوئٹہ گلیڈی ایٹر،پشاور زلمی اور کراچی کنگ کے نمائندگان وڈیو لنک شرکت کریں گے

اجلاس میں پاکستان سپر لیگ سیزن 8 اور مستقبل کے ایڈیشن کے لئے مختلف امور پر بات چیت ہوگی

 اجلاس میں پی ایس ایل کے موجودہ فنانشل ماڈل پر بھی بات چیت ہوگی

لاہور۔ لیگ کے انتظامی امور، سیکیورٹی، براڈکاسٹنگ، لوجسٹکس سمیت دیگر معاملات بھی زیر غور آئینگے