کراچی کےعلاقےاورنگی ٹاون قصبہ موڑکےنامعلوم ملزموں کی جانب سےفائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

کراچی کےعلاقےاورنگی ٹاون قصبہ موڑکےنامعلوم ملزموں کی جانب سےفائرنگ میں ایک  شخص جاں بحق

کراچی کےعلاقےاورنگی ٹاون قصبہ موڑکےنامعلوم ملزموں کی جانب سےفائرنگ میں ایک  شخص جاں بحق ،مقتول سات بچوں کاباپ اور میٹروول کا رہائشی تھا،،،پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کاہے۔


کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاون قصبہ موڑکےقریب کھڑی ہائی روف گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں55سالہ نادرشاہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا


واقعہ کےوقت مقتول ہائی روف کی ڈرائیونگ سیٹ پربیٹھاتھااورفون کال پربات چیت میں مصروف تھا،،،اسی دوران نامعلوم ملزم آئے اور فائرنگ کردی،،لواحقین کے مطابق بادرشاہ سات بچوں کاباپ اورمیٹروول کارہائشی تھا


قصبہ موڑ پر ہوٹل کے پاس بیٹھے تھے یہ ٹارگٹ کلنگ ہے کچھ نہیں چھینا دونوں طرف سے فائرنگ ہوئی


فائرنگ ہوئی تو لوگ جمع ہوئے دیکھا تو انہیں گولی لگی ہوئی تھی


پولیس کےمطابق مقتول پراپرٹی کاکام کرتاتھا اور واقعہ ذاتی دشمنی کامعلوم ہوتاہے