اومی کرون کا بی ایف سیون ویرینٹ چین سے کراچی پہنچ گیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 اومی کرون کا  بی ایف سیون  ویرینٹ چین سے کراچی پہنچ گیا۔


اومی کرون کا  بی ایف سیون  ویرینٹ چین سے کراچی پہنچ گیا۔ ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں دوران سیکونسنگ  انکشاف۔ محکمہ صحت سندھ  نے  تصدیق کردی۔

کراچی میں اومی کرون کے  بی ایف سیون  ویرینٹ کا پہلا کیس    رپورٹ ہوا ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں دوران سیکونسنگ نئے ویرینٹ کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ ماہر ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے اومی کرون ویرینٹ چین میں تیزی سے پھیلنے والا ویرینٹ ہے۔شہریوں کو موجود موسم میں مزید احتیاط کرنا ہوگی۔ موجود موسم میں شہری عام نزلہ زکام سمجھ کر اس ویرینٹ کو نظر انداز کرسکتے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے نئے ویرنٹ کا کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی۔