سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا پیدل مارچ ٹھٹھہ میں داخل ہوگیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا پیدل مارچ ٹھٹھہ میں داخل ہوگیا

مہنگائی کے خلاف نکلنے والا پیدل مارچ  سکھر سے ںکلا تھا 19 مارچ کو کراچی میں اختتام پزیر ہوگا

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا پیدل مارچ ٹھٹھہ میں داخل ہوگیا  

پیدل مارچ کے رہنماوں امیر آزاد پنھور اور دوسروں کا استقبال ضلعی صدر عمران خشک نے کیا، پیدل مارچ 19 فروری کو سکھر سے نکلا تھا جو مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اج ٹھٹھہ پہنچا ہے پیدل مارچ آج ٹھٹھہ شہر پہنچے گا جہاں ایک بڑا جلسہ عام منعقد ہوگا مہنگائی کے خلاف نکلنے والا پیدل مارچ  سکھر سے ںکلا تھا 19 مارچ کو کراچی میں اختتام پزیر ہوگا