سونے کی فی تولہ قیمت میں چارہزارروپےکی کمی ہوگئی

عرفان علی عرفان علی

 سونے کی فی تولہ قیمت میں چارہزارروپےکی کمی ہوگئی


سونے کی فی تولہ قیمت میں چارہزارروپےکی کمی ہوگئی ۔دس گرام سوناتین ہزارچارسوتیس روپےسستاہوگیا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں چارہزارروپےکی کمی ہوگئی۔کمی کےبعد فی تولہ قیمت دولاکھ اکیس ہزار پانچ سوروپےپرپہنچ گئی ۔دس گرام سونےکی قیمت میں بھی کمی ہوئی ۔۔۔ تین ہزارچارسوتیس روپےکمی کےبعد دس گرام سونا ایک لاکھ انتاسی ہزار نوسوروپےکی سطح پرآگیا ۔