تربت ،کمشنر روڈ پر دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید،خاتون اہلکار زخمی،

عرفان علی عرفان علی

تربت ،کمشنر روڈ پر  دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید،خاتون اہلکار زخمی،

تربت ،کمشنر روڈ پر  دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید،خاتون اہلکار زخمی،

 پولیس کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا،ڈی سی کیچ بشیر احمد کا کہناہےکہ تربت ،کمشنر روڈ پر خودکش  دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا دھماکے میں خاتون اہلکار  زخمی، دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے  میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کونشانہ بنایا گیا،