شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو صحافی بھی محفوظ نہیں

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو صحافی بھی محفوظ نہیں

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو صحافی بھی محفوظ نہیں

لیاقت آباد پل کے اوپر ہم ٹی وی کے کرائم رپوٹر سے لوٹ مار کی گئی۔

مسلح لٹیروں نے فیضان جلیس  سے دو موبائل فون پرس اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے

دور دور تک  علاقے میں پولیس کا نام و نشان نہیں دکھائی دیا

واقعہ کی اطلاع 15 پولیس کو کردی گئی ہے

دو موٹر سائیکل پر سوار چار مسلح ملزمان نے فیضان جلیس سے لوٹ مار کی

لٹیر ے واردات کے بعد موسٰی کالونی کی جانب فرار ہو گئے

ملزمان شکل وصورت سے بنگالی معلوم ہورہے تھے

آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کے امن کے دعوے دھرے رہ گئے