فی تولہ سونا اٹھائیس سو روپے مہنگا۔ اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں ایک سو چونتیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
فی تولہ سونا دوہزار اٹھائیس سو روپے مہنگا ہوکر دو لاکھ، پچیس ہزار، تین سو روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونے کی قیمت دو ہزار، ایک سو تینتالیس روپے بڑھ کر ایک لاکھ، ترانوے ہزار،
ایک سو اٹھاون روپے ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی۔
دن کا اختتام ہینڈریڈ انڈیکس میں ایک سو چونتیس پوائنٹس اضافے سے چھیالیس ہزار، ترپن پوائنٹس پر ہوا۔