کوئٹہ،بلوچستان کی نگراں کابینہ سے متعلق مشاورت جاری

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ،بلوچستان کی نگراں کابینہ سے  متعلق  مشاورت جاری

کوئٹہ،بلوچستان کی نگراں کابینہ سے  متعلق  مشاورت جاری

بلوچستان نگران کابینہ   سے متعلق  حتمی فیصلہ آج شام تک متوقع  ہے

بلوچستان نگران کابینہ 10 سے 12 ارکان پر مشتمل ہونے کا  امکان ہے

بلوچستان  نگران کابینہ  کیلئے 20 سے زائد نام زیر غور کیا جارہاہے

نگران کابینہ میں خاتون رکن کو بھی شامل کیے جانے کا امکاناحمد علی، میر رامن محمد حسنی، ساجد دشتی،شانیہ خان کے نام پرغور کیاجارہاہے

بلوچستان  نگران کابینہ  کیلئے  شہریار درانی،    امجد رشید کے نام بھی زیر غور،

، فرید دمڑ، مولوی محب اللہ، جان اچکزئی، عبید گورگیج، آغا عمر بنگلزئی اور عطاء الحق کاکڑ کا نام بھی زیر غورنگران کابینہ میں جمعیت  علماء اسلام اور باپ پارٹی  رہنماؤں کو ترجیح دی جارہی ہے

نگران کابینہ کی آج  شام  تک حلف برداری متوقع ہے۔