اسلام آباد،سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

اسلام آباد،سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور

اسلام آباد،سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور

عدالت نےسابق وفاقی وزیر اسدعمر    کی 29 اگست تک ضمانت منظور کرلی

سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت سے رجوع  کیاتھا

اسدعمر نے سائفرکیس میں درخواست ضمانت از گرفتاری دائر کردی تھی

اسدعمر کے خلاف  سائفرکیس بےبنیاد ہے، دفعات غلط ہیں، موقف اختیار کیا گیاہے

اسدعمر شامل  تفتیش ہونے کو تیار ہیں، درخواست ضمانت منظور کی جائے،  عدالت سے استدعا کی گئی۔