چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا

صبانور صبانور

چیئرمین پی ٹی آئی کی  ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ،چیئرمین پی ٹی آئی کی  ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں ٹرائل کورٹس میں بحال
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی اپیلیں منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ سنایا
ٹرائل کورٹ کے عدم پیروی پر ضمانت خارج کرنے کے فیصلے کالعدم قرار 
ٹرائل کورٹس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں عدم پیروی پر خارج کر دی تھیں 
سیشن کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت نےبھی عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کیں تھیں