راولپنڈی راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ نامعلوم شخص چھین کر فرار

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

راولپنڈی راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ نامعلوم شخص چھین کر فرار

راولپنڈی راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ نامعلوم شخص چھین کر فرار

راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ ان کے وکیل عرفان نیازی سے چھینا گیا

عرفان نیازی ایڈیشنل کمشنر احد ڈوگر کے آفس ٹکٹ جمع کرانے پہنچے

نامعلوم شخص نےٹکٹ چھین کر فرار ہوا جس پکڑھ لیا گیا

کچھ دیر بعد اس کے مزید ساتھیوں نے پہنچ کر اسے فرار کروادیا