چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی کو 14،14سال قید کی سزاسنادی گئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی کو 14،14سال قید کی سزاسنادی  گئی

راولپنڈی  اڈیالہ جیل  میں  توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت  ،فیصلہ سنادیا گیا

 چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی کو 14،14سال قید کی سزاسنادی  گئی

جج محمد بشیر نے  راولپنڈی  اڈیالہ جیل    میں کیس کی سماعت کی  اور فیصلہ سنایا

راولپنڈی  اڈیالہ جیل  میں  توشہ خانہ ریفرنس    کافیصلہ سنادیا گیا

سابق  چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی کو 14،14سال قید کی سزاسنادی  گئی

سابق  چیئرمین پی ٹی آئی 10 سال کیلئے کسی بھی عوامی عہدہ کیلئے نااہل قرار

 سابق  چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی  پر 787ملین  کا جرمانہ   عائد

 جج   احتساب عدالت اسلام آباد  محمدبشیر  نےریفرنس کا  فیصلہ سنایا

 سابق  چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت پیش نہ ہوئیں

عدالت نے سابق  چیئرمین پی ٹی آئی  کی حاضری لگائی

آپ کا342 کا بیان کہاں ہے؟ عدالت کا  سابق  چیئرمین پی ٹی آئی  سے استفسار

میرا بیان میرے کمرے میں ہے، سابق  چیئرمین پی ٹی آئی   کا عدالت کوجواب

 مجھے تو صرف حاضری کیلئے بلایاگیاتھا، سابق  چیئرمین پی ٹی آئی   کا عدالت کوجواب

آپ فوری طور اپنا بیان جمع کرادیں اور عدالتی وقت  ضائع  نہ کریں، عدالت

آپ کو کیا جلدی  ہے ؟سابق  چیئرمین پی ٹی آئی   کا  جج سے مکالمہ

گزشتہ روز بھی جلدی میں سزا سنادی گئی، سابق  چیئرمین پی ٹی آئی

وکلا  آئیں گے تو ان کو دکھا کر جمع کراؤں گا، سابق  چیئرمین پی ٹی آئی