مریم نواز، عبدالعلیم خان ،خواجہ آصف، عطا تارڑ سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی چیلنج

عمران عمران

لاہور ہائیکورٹ میں 20حلقوں میں نتائج کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

 لاہور ہائیکورٹ کے  جسٹس علی باقر نجفی12فروری  کو   درخواستوں  پر سماعت کریں گے