استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری
نے کہاہےکہ میری کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا،
میونسپل کارپوریشن کے ملازمین پر
تشدد کیاگیا ،
میراسوال ہے کس حیثیت آراودفتر گئے ،
آراودفتر میں لڑائی جھگڑے کا ماحول بنایاگیا ،
آراوپر مرضی کے مطابق رزلٹ بنانے کے لیے دباؤڈالتے رہے،
جن لوگوں نے حملہ کیاان کے خلاف درخواست
دی ،
یہ شو کیا جا رہا ہے کہ ظلم کہیں ہو رہا
ہے اور مظلوم کوئی اور ہے ،