اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف مرکزی سیکرٹری
اطلاعات روف حسن، سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ ، لطیف کھوسہ جیت سے محروم کیے گئے
دیگر امیدواروں کے ہمراہ پریس کانفرس
رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا کہ ہمارے 179 سیٹ ہونی چاہیے تھیں
ہم سے 85 نشستیں چھینیں گئیں
46 نشستوں کا ڈیٹا ہمارے پاس موجود ہے
بقیہ نشستوں کو ڈیٹا بھی ہم 24 گھنٹوں میں
مکمل کرلیں گے
مسترد کیے گئے ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس
سے بھی زیادہ ہیں
2024 پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی شدہ
انتخابات تھے
شاندانہ گلزار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہاکہ
اس الیکشن میں 1.25ملین ووٹ ہمیں صرف
کراچی سے مل۔
کراچی میں اتنی سیٹس کے باوجود ہماری
کوئی کامیابی نہیں ہے۔
قومی اسبملی میں دن تین بجے تک ہماری نشیستن
154 تھیں۔
کے پے سے ہم 42 سیٹس پر کامیاب ہوئے لیکن
الیکشن کمیشن نے صرف 32 امیدواروں کو کامیاب کیا۔