ملک احمد خان کی عظمیٰ بخاری کے
ہمراہ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان
مسلم لیگ نے کے رہنما ملک
احمد خان نے کہاہےکہ
انہوں نے 9مئی سے کوئی سبق نہیں سیکھا،
یہ لوگ اپنی انتشاری مہم سے بعض نہیں
آرہے،
9مئی کے واقعات کے دوران ایمبولینسز اور بینک بھی
جلائے گئے ،
باہر
سے ملک کیخلاف پروپیگنڈا مہم چلائی جارہی ہے،
ان کی سازش اور ملک دشمن مہم رکنے کانام
نہیں لے رہی،
کل سے ملک میں ایک ہیجان سی
صورتحال بنائی ہوئی ہے،
پی ٹی آئی کی تاریخ ہے کہ انہوں نے کبھی
انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا،
یہ حکومت میں ہوں تب بھی انتخابات کے
نتائج نہیں تسلیم نہیں کرتے،
کمشنرراولپنڈی کا الیکشن پراسیس سے کوئی
تعلق نہیں،
ماضی میں الیکشن کمیشن کے افضل خان سے
بھی جھوٹی کہانی منسوب کی گئی،
14اگست 2014دھرنے کے پیچھے بھی انتخابی دھاندلی کو جواز بنایا گیا تھا،
2013کے انتخابات کے نتائج آئے تو 35 پنکچر کی بات کی
گئی،
ڈسکہ الیکشن کی مثا ل آپ کے سامنے ہے،
دوبارہ سے صورتحال خراب کرنے کی کوشش کی
جارہی ہے،
انہوں نے 9مئی سے کوئی سبق نہیں سیکھا،
یہ لوگ اپنی انتشاری مہم سے بعض نہیں
آرہے،
9مئی کے واقعات کے دوران ایمبولینسز اور بینک بھی
جلائے گئے ،
باہر
سے ملک کیخلاف پروپیگنڈا مہم چلائی جارہی ہے،
ان کی سازش اور ملک دشمن مہم رکنے کانام
نہیں لے رہی،
کل سے ملک میں ایک ہیجان سی
صورتحال بنائی ہوئی ہے،
پی ٹی آئی کی تاریخ ہے کہ انہوں نے کبھی
انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا،
یہ حکومت میں ہوں تب بھی انتخابات کے
نتائج نہیں تسلیم نہیں کرتے،
کمشنرراولپنڈی کا الیکشن پراسیس سے کوئی
تعلق نہیں،
ماضی میں الیکشن کمیشن کے افضل خان سے
بھی جھوٹی کہانی منسوب کی گئی،
14اگست 2014دھرنے کے پیچھے بھی انتخابی دھاندلی کو جواز بنایا گیا تھا،
2013کے انتخابات کے نتائج آئے تو 35 پنکچر کی بات کی
گئی،
ڈسکہ الیکشن کی مثا ل آپ کے سامنے ہے،
دوبارہ سے صورتحال خراب کرنے کی کوشش کی
جارہی ہے،
کل کی صورتحال کے بعد خوفناک مہم شروع کی
گئی،
9مئی کے دن ایئربیس میں حملے ہوئے،ایمبولینسز تک
جلائی گئیں،
کمشنر راولپنڈی نے بغیرثبوت کے بات کردی،
پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما عطا تارڑ نے کہاکہ
الزام لگانے کی سیاست کا ہمیں جواب دینا
آتا ہے،
کچھ سیٹوں پر آپ جیتے بھی ہیں اور دوسری جانب دھاندلی کارونا بھی رورہے ہیں،
کہہ رہے جہاں پی ٹی آئی جیتی وہاں
دھاندلی نہیں ہوئی،
ان کو دھاندلی صرف وہی نظر آتی ہے جہاں
ن لیگ جیتی ہے،
ان کی جھوٹی دھاندلی کابیانیہ نہیں بکے
گا،