کراچی،لاہور اور کوئٹہ کے گورنرہاوسز میں یوم پاکستان پر سول اعزازت دینے کی تقاریب اہم شعبوں میں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالوں کو اعزازات دئیے جا رہے ہیں تعلیم کیلئے شاندار کارکردگی پر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا میڈیسن شعبوں میں گراں قدر خدمات پر ڈاکٹر غلام عباس کو تمغہ امتیاز کا اعزاز دیا گیا قاری وسیم اللہ امین کو تمغہ امتیاز کا اعزاز عطا کیا گیا فن اداکاری میں بہترین کارکردگی پر سجل علی کو تمغہ امتیاز دیا گیا لاہور ، ڈاکٹر طاہر مسعود کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا شعبہ انجینئرنگ میں خدمات پر ڈاکٹر حماد عمر کو تمغہ امتیاز دیا گیا شعبہ تعلیم میں خدمات پر ڈاکٹر محمد یار کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا پروفیسر ڈاکٹر عامر سعید بھٹو کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا