شانگلہ ،بشام کےمقام پر گاڑی پر حملہ ،6افرادجاں بحق،ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی گنڈاپور کے مطابق
شانگلہ،حملے کی تحقیقات جاری ہیں،ڈی آئی جی مالاکنڈ کی چہرہ سے گفتگو
گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جا رہی تھی، اطلاعات کے مطابق مخالف سمت سے آنے والی گاڑی کارسےٹکرا گئی وزیر اعلی ٰخیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بشام حملے کی مذمت وزیراعلی ٰخیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار علی امین کا انتظامیہ کو دھماکے کے زخمیوں کو فوری طبی امداد یقینی بنانے کی ہدایت واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،
، صدر مملکت آصف زرداری کی بشام حملے کی مذمت
صدر مملکت آصف زرداری کا انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بشام حملے کی مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب کا انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں،
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی بشام حملے کی مذمت