پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے
میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان
علیم ڈار اور احسن رضا5 رکنی امپائرز پینل میں
شامل ہیں
آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض بھی
امپائرز پینل میں شامل
زمبابوے کے اینڈریو پائی کرافٹ سیریز کیلئے آئی
سی سی میچ ریفری مقرر
5میچز کی ٹی 20سیریز 18 سے 27 اپریل تک کھیلی جائے گی