آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعا ت میں 11افراد
جاں بحق،ریسکیو حکام
لیاقت پور میں
آسمانی بجلی گرنے کے مختلف
واقعات میں 4افراد جاں بحق ،
ریسکیو
حکام کے مطابق لیاقت پور،چک نمبر 34 عباسیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 سالہ
بچی جاں بحق ،
لیاقت پور،چک نمبر 131 این پی میں آسمانی بجلی گرنے
سےمزدور جاں بحق ہوا ،
کندھ کوٹ کے
نواحی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے
سے ایک شخص جاں بحق،
جتوئی میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں
2افراد جاں بحق،2زخمی،
جتوئی، نواحی علاقہ اللہ بخش میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق،
جتوئی،شہر سلطان میں آسمانی بجلی گرنے سے بچہ جاں بحق، 2افراد شدید
زخمی،
احمد پور شرقیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون جاں
بحق ، 2افراد زخمی ، پولیس کا کہناہےکہ ظاہر پیر میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف
واقعات میں 3افراد جاں بحق،
ظاہرپیر،تھانہ رکن پور کی حدود میں آسمانی بجلی
گرنے سے 2 بچے جاں بحق،
ظاہرپیر،رکن پور میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا،