بارش کےباعث خیبرپختونخواکےبیشتر علاقوں
میں بجلی کی ترسیل متاثر،ترجمان پیسکو
پشاور،بارش کی وجہ سے پیسکو کے140فیڈرز
ٹرپ ہوئے ہیں،
ترجمان کے مطابق سرکل56،خیبر44،سوات20 اور بنوں
سرکل میں22فیڈرز ٹرپ،
پیسکو فیلڈ اسٹاف بجلی کی بحالی میں
مصروف عمل ہے، متعدد فیڈرز پر مرمتی کام مکمل،بقیہ فیڈرز پر
جاری ہے،