خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات میں21افراد جاں بحق ، پی ڈی ایم اے

عمران عمران

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات  میں21افراد  جاں بحق ، پی ڈی ایم اے

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات  میں21افراد  جاں بحق ، پی ڈی ایم اے کے مطابق
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے  مختلف واقعات میں   32 افراد زخمی ہوئے، 
پشاور، جاں  بحق افراد میں 9 بچے، 3 خواتین اور 9 مرد شامل، 
پشاور،3دن میں  بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی  سے  53 گھر مکمل تباہ،
3دن میں  بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 277 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا، 
لوئر چترال، اپر دیر، خیبر اور دیگر اضلاع  میں چھتیں گرنے سے 95 مویشی ہلاک ہوئے،
بارشوں میں سب سے زیادہ نقصان اپر چترال، لوئر چترال، دیر، باجوڑ اور  خیبر میں ہوا،