کراچی ماڈل کالونی میں خودکش دھماکہ میں گرفتار خاتون سمیت دو ملزموں کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

صبانور صبانور

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت  میں سی ٹی ڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر گرفتار ملز موں کو  پیش  کیا۔  تفتیشی افسر نے دلائل دیئے ملزم کو ملیر کورٹ میں شناخت پریڈ کے دوران گواہوں نے شناخت کیا ہے۔ملزمان سے مزید تحقیقات کے لئے  جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔  عدالت نے   دونوں ملزموں کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور سولہ دسمبر   تک مقدمہ کا چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس کےمطابق  کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزموں نے خود کش حملہ آور کو سہولت فراہم کی۔دہشت گردوں نے ملک دشمن غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے دھماکہ کیا۔