سکھر 10 سال بعد جی یو آئی رہنما خالد سومرو کے قتل کا فیصلہ ملزمان کو عمر قید

عمران عمران

سکھر 10 سال بعد جی یو آئی رہنما خالد سومرو کے قتل کا فیصلہ ملزمان کو عمر قید

سکھر 10 سال بعد جی یو آئی رہنما خالد سومرو کے قتل کا فیصلہ ملزمان کو عمر قید 

سکھرانسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبد الرحمٰن قاضی نے کیس کے حوالے سے محفوظ مختصر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی

سکھر:عدالت نے ملزمان کو قتل اور دہتشتگردی کے الزام میں عمر قید،اسلحہ کے الزام میں سات سات سال کی قید کی سزا سنادی گرفتار ملزمان میں ملزمان حنیف بھٹو،مشتاق مہر،الطاف جمالی،لطف جمالی،،سارنگ توتانی ،دریا خان جمالی شامل اور قید ہیں تمام ملزمان 2014 سے سینٹرل جیل میں قید میں ہیں مولانا راشد محمود سومرو نے کہاکہ  جرم ثابت ہونے پر سزائے موت ہونی چاہئے،ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، ادھورا انصاف ملا ہے،امن کے ساتھ انصاف حاصل کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے