ترجمان سندھ حکومت نادر گبول کہتے ہیں خالد مقبول بھول رہے ہیں

نزاہت خان نزاہت خان

 ترجمان سندھ حکومت نادر گبول کہتے ہیں خالد مقبول بھول رہے ہیں


ترجمان سندھ حکومت نادر گبول کہتے ہیں خالد مقبول بھول رہے ہیں کراچی کو کس نے یرغمال بنایا ہوا تھا ۔ آج خالد مقبول کس منہ سے پیپلز پارٹی پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں ہمارے قائدین نے ملک کیلئے قربانیاں دی ہیں


نادر گبول کا کہنا تھا خالد مقبول کیوں بھول گئے اپنے مفادات کیلئے حکومتوں میں آتے اور جاتے رہے ہیں ۔  ان کی سیاست صرف مہاجر کے نام پر ہوئی ہے ۔ پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے ۔ اب شہر میں امن ہے تو آپ لڑائی کی سیاست شروع کررہے ہیں