دریائے سندھ بچاؤ تحریک نئے بننے والے کینال کے خلاف 14مارچ کو صوبے بھر میں پر امن احتجاج کا اعلان کردیا ۔
کنوینر زین شاہ کہتے ہیں نئے کینال بننےسے 35لاکھ ایکڑ زمین بنجرجائے گی سندھ کو بنجر کرنے کی ذمہ دار پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن اوراتحادی جماعتیں سندھ کے عوام کوغلام سمجھناچھوڑ دیا جائے
ھمیں ھمارےحصے کا پانی دیا جائے ڈاکٹر صفدر عباسی کا کہناتھا کہ سندھی عوام کے ووٹ سے اقتدارحاصل کرنےوالی پپلزپارٹی کی خاموشی دہراہ معیاراور بیان بازی میں دوغلا پن ہے تحریک جاری ہے اور ریےگی
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دریائےسندھ بچاؤ تحریک کے 9رکنی الائنس کے رہنماؤں کے ھمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینر زین شاہ کا کہنا تھا کہ پہلے ہی سندھ میں پانی کا شارٹ فال ہے اسکے باوجود کینالز بنا کر سندھ کو بنجر کرنے کی سازش ہے
سندھ کو بنجر کرنے میں پی ایم ایل این پپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتیں شام ہیں 14مارچ کو صوبے بھر میں پر امن احتجاج کا اعلان کردیا
ڈاکٹر صفدر عباسی کا کہنا تھا کہ ھم پوچھتے ہیں سندھی عوام کا ووٹ لیکر اقتدار حاصل کرنے والی پیپلز پارٹی جو کہ مکمل طور پر خاموش دوہرا معیاراور دوغلاپن بیان بازی تک محدود ہے اپنے پانی کی بوند بوند کے لئے کوشش جاری ہے اور جاری رہےگی
سردار عبدالرحیم کا کہنا تھا کہ ھم
کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے بھی بات کررہے ہیں کینالز کا معاملہ ختم ہونے کے بعد ھم کراچی شہر میں ٹینکر مافیا اور ڈمپر مافیا کے خلاف مہم کا آغاز کیا جائیگا کانفرنس سے تحریک میں شامل دیگر جماعتوں رھنماوں نے بھی اظہار خیال کیا
اس موقع پر بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دھشت گردی کے واقع کی بھی بھر پور مذمت کی گئی