سونے کی پھر
اونچی اڑان۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں
اٹھائیس سو روپے کا اضافہ ہوگیا
فی تولہ
سونے کی قیمت اٹھائیس سو روپے اضافے کے بعد
ایک لاکھ تیئس ہزار روپے ہوگئی۔ دس گرام سونا دوہزار چارسو ایک روپے بڑھ کر ایک لاکھ پانچ ہزار چارسو ترپن
روپے کا ہوگیا۔