کوئٹہ بلوچستان کے علاقے حب میں دھماکہ ، 2افراد جاں بحق،پولیس
ابرار احمد
کوئٹہ بلوچستان کے علاقے حب میں دھماکہ ، 2افراد جاں بحق،پولیس ذرائع کے مطابق
دھماکہ گاڑی کے ٹینک میں ویلڈنگ کے دوران ہوا،
لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
واقعے سے متعلق تحقیقات جا ری ہے
مزید خبریں