ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کہتے ہیں حکومت مجبورکرتی ہے کہ ہم ان کی عوام دشمن پالیسیزکوبےنقاب کریں۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کہتے ہیں حکومت مجبورکرتی ہے کہ ہم ان کی عوام دشمن پالیسیزکوبےنقاب کریں۔

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کہتے ہیں حکومت مجبورکرتی ہے کہ ہم ان کی عوام دشمن پالیسیزکوبےنقاب کریں۔ سوال آٹاتوجواب چینی دیتے ہیں۔ہ کہتے تھے خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف نہیں جاوں گا۔

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب آرکائیوز ڈپارٹمنٹ  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  نکمی قانون دشمن حکومت مجبورکرتی ہے کہ ہم ان کی عوام دشمن پالیسیزکوبےنقاب کریں۔ جب کوئی بات کریں۔ کبھی کوئی صحیح جواب نہیں دیتا۔ سوال آٹاتوجواب چینی دیتے ہیں۔

اُن کاکہنا تھا کہ سرپلس گرانٹ کے دستاویزات کے مطابق پاکستان نے 11.9ارب ڈالرقرضہ لیاہے گیارہ ماہ میں مزدوراورغریب کوایک روپے کارلیف نہیں ملا۔