پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مارکیٹ ٹریڈنگ کے دوران 1لاکھ33 ہزار862 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 405 پوائنٹس پلس سے ہوا ۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ1لاکھ33 ہزار862 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی دیکھی گئی ۔ کاروبار کے اختتام پر ہینڈرڈ انڈیکس میں 1421 پوائنٹس اضافہ سے1لاکھ 33 ہزار 370 پوائنٹس پر ہوا ۔ مارکیٹ میں ٹریڈنگ ختم ہونے پر ہینڈرڈ انڈیکس 1لاکھ 33 ہزار370 پوائنٹس پر جا پہنچا ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق معاشی اشارئیے بہترہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا