لیاری میں خستہ حال عمارتوں کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائیاں جاری

نزاہت خان نزاہت خان

 لیاری میں خستہ حال عمارتوں کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائیاں جاری


لیاری میں خستہ حال عمارتوں کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائیاں جاری، دریا آباد چھ نمبر گلی کی مزید دو پانچ پانچ منزلہ مخدوش عمارتوں کو سیل کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔۔۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے لیاری میں خستہ حال عمارتوں کیخلاف  کارروائیاں جاری، دریا آباد چھ نمبر گلی کی مزید دوپانچ پانچ منزلہ مخدوش عمارتوں کو سیل کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔۔۔دونوں عمارتوں میں موجود بائیس  مکانات کو خالی کروایا جا رہا ہے، جس کے بعد عمارتوں کو سیل کر دیا جائے گا۔۔۔ایس بی سی اےکی  ٹیم اور مختیار کار لیاری ٹاؤن خدا بخش موقع پر موجود ہیں۔۔۔ حالیہ دنوں میں لیاری میں آٹھ مخدوش عمارتوں کو سیل کیا جا چکا ہے۔۔۔