میہڑ: انڈس ہائی وے پر بٹ پٹرول پمپ کے قریب حادثے میں ایاز گائنچو جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع کے باوجود ایک گھنٹے تک پولیس نہیں پہنچی۔ شہری جمع ہو گئے۔ واقعے کے بعد ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے کوچ کو تحویل میں لے لیا۔
پنجگو رمیں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 5دہشتگردہلاک، آئی ایس پی آر
کوئٹہ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس
صدرمملکت آصف علی زرداری نے 5 سمریوں اور بلوں کی منظوری دے دی
کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا علی کی ہلاکت کا معمہ تاحال حل طلب ہے۔
کراچی میں کورنگی کراسنگ پل پر موبائل فون کے تاجر سے اڑتیس لاکھ روپے کی مبینہ ڈکیتی