افغانستان کی بدلتی صورت حال اور اہم ملکی سیاسی معاملات پر پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے

افغانستان کی بدلتی صورت حال اور اہم ملکی سیاسی معاملات پر پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے

افغانستان کی بدلتی صورت حال اور اہم ملکی سیاسی معاملات پر پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا ہائبرڈ اجلاس کل دو بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا،

پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اراکین ہائبرڈ اجلاس میں بنفس نفیس اور وڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے، پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے ہائبرڈ اجلاس کی سربراہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔