پاکستان پیپلزپارٹی کا ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کا فیصلہ، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےاٹھارہ اکتوبر کو پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔۔۔اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا، جہاں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کے بعد اہم فیصلے متوقع ہیں۔۔۔