مودی کا "شائننگ انڈیا" بیانیہ مبالغہ اور انتہا پسند پالیسیوں تک محدود — نیویارک ریویو

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

مودی کا

مودی کا "شائننگ انڈیا" بیانیہ مبالغہ اور انتہا پسند پالیسیوں تک محدود — نیویارک ریویو

نیویارک ریویو میں شائع ایک مضمون میں بھارتی حکومت کے "شائننگ انڈیا" کے دعوے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ یہ بیانیہ حقیقت کے بجائے مبالغہ، دھوکہ اور انتہا پسند پالیسیوں پر مبنی ہے۔

بھارت میں ترقی کے بجائے بیانیہ فروخت کیا جا رہا ہے۔

آپریشن سندور میں بھارتی فتح محض ایک اسٹیج شو قرار دی گئی۔

پاک بھارت کشیدگی کے دوران متعدد بھارتی طیارے گرائے گئے۔

حالیہ جنگ پاکستان کی بڑی کامیابی ثابت ہوئی، ماہرین کے مطابق۔

بھارت میں غربت اور بے روزگاری بدستور برقرار ہے۔

انتخابی شفافیت محدود ہے اور جمہوریت رسمی عمل بن کر رہ گئی ہے۔

عالمی بینک سے منسوب غربت میں کمی کا دعویٰ جھوٹا قرار دیا گیا۔