آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ایل اے تین سو چونتیس جموں اور ایل اے وادی کے حلقہ میں ووٹنگ ہوئی ۔ کراچی میں مقیم کشمیری مہاجرین بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آذاد کشمیر قانون ساز اسمبلی مہاجر نشست ایل اے 40 ون پولنگ اسٹیشن نمبر 9 پر پیپلز پارٹی کے عامر عبدالغفار 121 ووٹ لیکر کامیاب ۔ جبکہ ن لیگ کے نعیم خان 8 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ایل اے 34 جموں پولنگ اسٹیشن نمبر 24 پر پیپلز پارٹی کے عبدالقدیر 70 ووٹ لیکر کامیاب ۔ جبکہ جماعت اسلامی کے راجا محمد سہیل 61 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے عامر عبدالغفار 852 ووٹ لیکر آگے ۔ ن لیگ کے نعیم خان 8 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے