وزیراعظم کا چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نہ دینےکا فیصلہ

وزیراعظم کا چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نہ دینےکا فیصلہ

چہرہ ویب ڈیسک

وزیر اعظم عمران خان نے چیئر مین پی سی بی احسان مانی کی مدت ملازمت  میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی  ٹیم  کے سابق کپتان رمیز راجہ اور وسیم اکرم کو چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان ہے۔وزیر اعظم عمران خان ایک دو روز میں نئے چیئر مین پی سی بی کا فیصلہ کریں گے