انٹربینک میں ڈالر ایک دن میں ایک روپے نو پیسے مہنگا ہوکر گیارہ ماہ کی بلند ترین سطح ایک سو چھیاسٹھ روپے سے تجاوز کرگیا۔

کراچی،عدنان اطہر 

انٹربینک  میں ڈالر  ایک دن میں ایک روپے  نو پیسے مہنگا ہوکر   گیارہ ماہ کی بلند ترین سطح  ایک سو چھیاسٹھ  روپے سے تجاوز کرگیا۔

روپے کے  مقابلے میں ڈالر دن بدن تگڑا ہونے لگا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آج  ایک  دن میں ڈالر کی قیمت میں  ایک روپے نو   پیسے کا اضافہ ہوا۔  قیمت میں  غیر معمولی اضافے کے بعد   انٹربینک میں ڈالر  گیارہ  ماہ کی بلند ترین سطح  ایک  سو چھیاسٹھ روپے سے تجاوز کرگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق  آج  انٹربینک میں ڈالر ایک سو پینسٹھ روپے بیس  پیسے سے بڑھ کر ایک سو چھیاسٹھ روپے انتیس پیسے کا ہوگیا۔