فی تولہ سونا سات سو روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ
اڑتالیس ہزار، چارسو روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار۔ فی
تولہ سونا سات سو روپے اضافے کے بعد ایک
لاکھ اڑتالیس ہزار، چارسو روپے پر پہنچ گیا۔
گزشتہ روز فی تولہ سونا تیرہ سو روپے اضافےسے ایک لاکھ سینتالیس ہزار ،
سات سو روپے پر بند ہوا تھا۔
دس
گرام سونے کی قیمت چھ سو ایک روپے بڑھ کر
ایک لاکھ ستائیس ہزار، دوسو تیس ہوگئی۔
گزشتہ روز دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار ، ایک سو پندرہ روپے اضافے سے ایک
لاکھ ، چھبیس ہزار، چھ سو انتیس روپے پر بند ہوئی تھی۔