چہرہ،ویب ڈیسک
برطانیوی نشریاتی ادارے کے مطابق دھماکے میں 11 افراد ہلاک
جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
دھماکے میں ہلاک افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
ذرائع کے مطابق دھماکے میں طالبان سیکیورٹی کے افراد بھی
زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی محکمہ دفاعی پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے بھی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تصدیق کی ہے۔
جان کربی نے ٹویٹ کیا ہےکہ کابل ایئر پورٹ کے باہر ایبے گیٹ پر دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔