کراچی،عرفان علی
اوورسیزپاکستانیوں کےلئےاچھی خبر۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون
ملک مقیم پاکستانیوں کو روشن اپنا گھر اسکیم کے تحت گھرخریدنےکی اجازت دے دی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں
نےروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کےذریعےرقوم پاکستان بھیجی ۔۔ جواب تک تاریخ میں سب سےزیادہ
2 ارب ڈالرہے۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےاب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوروشن
اپنا گھرکےتحت گھرخریداری کی اجازت دیدی۔۔
سارا پروسز اپلائی کرنے کا اور خریدنے کا ڈیجیٹلائز ہوگیا ہے یعنی اب آپ
نے سارا کام اپنے کمپیوٹر سے کرنا ہے یہاں آنے کی ضرورت نہیں
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ بیرون
ملک پاکستانی گھر بیٹھے ڈیجیٹل طریقے سے روشن اپنا گھراسکیم میں شامل ہوسکتےہیں۔اسکیم میں ٹیکس کا
نظام سادہ اور حتمی ہے۔
اس اسکیم کی ذریعے اوورسیز
پاکستانی بھی اپنی مرضی سے اینویسمنٹ کر
سکتے ہیں مخلتف بنک انہیں اپروو پراجیکٹس
بھی ویب سائٹ پر آفر کررہے ہیں
اسٹیٹ بینک نےواضح کیا
ہےکہ روشن اپنا گھر اسکیم میں جائیداد کی فروخت کی صورت میں رقم مکمل طور پر قابل
منتقلی ہے۔