وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ
کہتےہیں وفاقی حکومت ذاتی فائدووں
کے لیے آرڈیننس لا رہی ہے،ایسے قوانین جس سے عوام کو نقصان ہوگا اس میں کبھی
ساتھ نہیں دیں گے،
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا
کہ نیب کا ادارہ بہت اہم ہے۔ چئیرمین پیپلز
پارٹی بلاول بھٹونےنیب آرڈیننس کوغیرقانونی اورغیرآئینی قراردیا ہے۔یہ صرف ذاتی
فائدےکیلئےآرڈیننس لاتےہیں
میں ڈالا ہوا ہے۔ آرڈیننس لائیں تو اس کے لیے لائیں تاکہ واہ واہ کریں گے۔ اپنے فائدے کے لیے آرڈیننس لاتے ہیں
وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ وزیراعظم کہاکرتےتھےآفشورکمپنی چوری کاپیسہ
بچانےکیلئےبنائی جاتی ہے،حکومتی وزراکانام پنڈوراپیپرزمیں آیاہے،ملک کاجوحال کردیاہے۔
آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کونہیں دیکھ رہا،الیکشن آج ہوں یاجب بھی ہوں،ہم تیارہیں
اُس ٹوئیٹ میں کہتے ہیں حضرت
یاتو کوئی چوری کا پیسہ چھپارہاہے یا ٹیکس چوری کررہاہے اگر جو ان کے نام آئے ہیں
ان کی یہ وجوہات ہیں تو انہیں تحقیقات کرنے سے پہلے فارغ کریں یہ تو اپنی طرف سے
کہہ چکے ہیں
وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ہرشعبےمیں ناکام ہوچکی
ہے۔مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں مردم شماری کےووٹ پر میں نے مخالفت کی، اس موقع
پر پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے سترہ اکتوبر کو ہونے والی پیپلز پارٹی کے
جلسے کے بارے میں آگاہ کیا