اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔ ہینڈریڈ انڈیکس چھ سو اکسٹھ پوائنٹس گرگیا۔انٹربینک میں ڈالر نو پیسے مہنگا ہوگیا۔

صبانور صبانور

پاکستان اسٹاک ایکس چینج آج شدید مندی کی لپیٹ میں رہا۔کاروبا ری ہفتے کے  تیسرے روز ہینڈریڈ انڈیکس ایک مرحلے پر آٹھ سو پوائنٹس تک گرگیا۔ دن کا اختتام  ہینڈریڈ  انڈیکس میں چھ سو اکسٹھ پوائنٹس کی کمی سے تیتالیس ہزار  دوسو اکیس پوائنٹس پر ہوا۔ دوسری جانب روپے کے مقابلے میں  ڈالر مزید تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق  انٹربینک میں ڈالر  نو پیسے اضافے سے ایک سو اکہتر روپے تیرہ پیسے پر پہنچ گیا۔