کراچی ائرپورٹ پر جدہ اور نجف سے آنے والی دو پروازوں کے انیس
مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
ائرپورٹ حکام کے مطابق جدہ
سے کراچی آنے والی فلائٹ کے مسافروں کاکورونا ریپڈ اینٹی جین ٹیسٹ کیا گیا۔انیس
مسافروں کا ٹیسٹ مثبت آیا۔نجف سے جناح
انٹرنیشنل ایئرپورٹ آنے والی پرواز کے ایک
مسافر کا ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔ محکمہ صحت
سندھ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے
تمام انیس مسافروں کو
قطر سندھ گورنمنٹ اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا۔