عدالت نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

صبانور صبانور

عدالت نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

عدالت نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان  کےقتل کیس کی سماعت ہوئی۔وکلاء کی جانب سے حتمی دلائل مکمل کرلئے گئے،،جس کے بعد عدالت نے مقدمہ کا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ فیصلہ اٹھائیس  اکتوبر کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ پروین رحمان  کو دوہزار تیرہ میں قتل کیا گیا تھا۔ مقدمہ میں رحیم سواتی،عمران سواتی،احمد خان ،امجد حسین اور ایاز سواتی گرفتار ہیں۔