وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے


وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے

 

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ  ایک روزہ دورے پر  کوئٹہ پہنچے  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔دونوں وزراء اعلیٰ  کی تفصیلی ملاقات ہوئی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال، ترقی کے معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بعدازاں وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعلی سندھ کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہوگئے۔