پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

صبانور صبانور

پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےلسبیلہ چوک سے ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم میں ملوث دوملزمان  کوگرفتارکرلیا۔

ملزمان  نےشہر کےمختلف علاقوں میں 120سے زائد وارداتوں کاانکشاف کیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق لسبیلہ چوک پرکارخانےسےڈکیتی کی منصوبہ بندی کررکھی تھی۔ رینجرزنےڈکیتی کرنے سےپہلے ہی گرفتارکرلیا۔ملزمان سے30بورپستول،32بور ریوالوراورموٹرسائیکل برآمدکرلی۔ملزمان سے اس قبل بھی جیل جاچکےہیں ساتھیوں کی گرفتاری کےلیےچھاپے مارے جارہےہیں