انٹربینک میں ڈالر ایک روپے چھبیس پیسے مزید مہنگا ۔

عرفان علی عرفان علی

انٹربینک میں ڈالر  ایک روپے چھبیس  پیسے مزید مہنگا ۔

انٹربینک میں ڈالر  ایک روپے چھبیس  پیسے مزید مہنگا ۔ ایک سو چوہتر روپے سے تجاوز کرگیا۔

روپیہ کمزور اور  ڈالر تگڑا ہوجاتا جارہا ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے چھبیس  پیسے  اضافے کے بعد  ایک سو چوہتر روپے سے تجاوز کرگیا۔ڈالر اونچی چھلانگ کے بعد ایک سو چوہتر روپے انیس پیسے پر پہنچ گیا۔ گزشتہ چار  روز   میں انٹربینک میں ڈالر چار روپے  گیارہ  پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔رواں ہفتے کے آغازسے اب تک ڈالر کی قیمت میں  چار روپے  ستاون  پیسے  اضافہ ہوا ۔